aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जागते"
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
جاگتے جیتے ہوئے دودھیا کہرے سے لپٹ کرسانس لیتے ہوئے اس کہرے کو محسوس کیا ہے؟
سب ماتھے پہ گاگر دھرتی ہیںاور اپنے گھروں کو جاتے ہوئے
لوگ کیوں رات کو اٹھ کے روتے ہیں سوتے نہیںتو نے اب تک کوئی شب اگر جاگتے بھی گزاری
جہاں فضاؤں میںدونوں کے خواب جاگتے تھے
مچلتے، مسکراتے، جاگتے، جذبات کا منظرتصور آفریں وہ شاہ پارے یاد آتے ہیں
میں ہوں میںوہ جس کی آنکھوں میں جیتے جاگتے درد ہیں
بے آسوں کی آس ہے تو ہیجاگتے سوتے پاس ہے تو ہی
خواب کی سیپیاں چننے جائے تو کہناکہ ہم جاگتے ہیں
حیات کیا انہیں حقیقتوں سے ہونا بے خبرجو آنکھ جاگتی رہی ہے آدمی کی موت پر
جہاں پر دب گئی ہوں میںہر اک شب جاگتے گزری
جس طرف بھی ہم دیکھیںٹوٹتے ہوئے لمحے بھاگتے ہوئے رستے جاگتے ہوئے منظر
کوئی بتلائے مجھےمیرے ان جاگتے خوابوں کا مقدر کیا ہے؟
پاگل خوابسوتے جاگتے جو دیکھتا ہوں میں
اب زندگی ہے وجد میںاب جاگتے ہیں ولولے
ریگ اے صحرا کی ریگمجھ کو اپنے جاگتے ذروں کے خوابوں کی
جاگتے رہتے ہیں دل کی محفل خاموش میںبند کر لیتے ہیں آنکھیں نطق کے آغوش میں
سوچتے سوچتے تھک جائیں گے نیلے ساگرجاگتے جاگتے سو جائے گا مدھم آکاش
لحاف اوڑھے بدن ٹوٹے پڑے ہیںسرہانے جاگتے ہیں نرم بوسے
جاگتے رہناکتنا اچھا لگتا تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books