تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जान-ए-मन"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "जान-ए-मन"
نظم
مجھے اتنا بتا دے جان من مجھ سے خفا کیوں ہے
بھلا کر قول اپنے آج تو مجھ سے جدا کیوں ہے
پرواز نورپوری
نظم
کلیم نے کہا تھا وہ تو اس کے ساتھ ہے یا وہ کسی کے ساتھ ہے
مگر مجھے تو صرف اس کی سمت جاننی ہے جان من
عبداللّٰہ ثاقب
نظم
گر عشق کیا ہے تب کیا ہے کیوں شاد نہیں آباد نہیں
جو جان لیے بن ٹل نہ سکے یہ ایسی بھی افتاد نہیں
ابن انشا
نظم
جانے یہ کس نے چوٹ لگائی جانے یہ کس کو پیار کرے
تمہی کہو ہم کس کو ڈھونڈیں آہیں کھینچے نام نہ لے
ابن انشا
نظم
سب جان کے سپنے دیکھتے ہیں سب جان کے دھوکے کھاتے ہیں
یہ دیوانے سادہ ہی سہی پر اتنے بھی سادہ نہیں یارو