aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जोगी"
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
اس دیس پھریں اس دیس پھریںجوگی کا بنا کر بھیس پھریں
ہم ہیں اس کٹیا کے جوگیہم ہیں اس نگری کے والی
کس طرح بن میں آنکھوں کے تارے کو بھیج دوںجوگی بنا کے راج دلارے کو بھیج دوں
شاعر ہے کہ عاشق ہے، جوگی ہے کہ بنجارہدروازہ کھلا رکھنا
جوگی جنگم سے سنا، وہ بھی کیا بیاناور کتھا میں جو سنا، اس کا بھی پرمان
اک ریت نگر سے موہ مرابستے ہیں جہاں پیاسے جوگی
یوں راگ سا چھیڑے رہتا تھا بہتا ہوا پانی کا دھاراجیسے کوئی جوگی رات گئے گاتا ہو بجا کر اک تارا
کسی بھٹکے ہوئے راہی کو دیتا دعوت منزلبیاباں کی اندھیری شب میں جوگی کا دیا ہوتا
شہزادہ محل سے نکلااور جوگی بن گیا
بچو تم نے باپو کی تصویر تو دیکھی ہوگیایک نظر میں سمجھو گے تم ان کو بوڑھا جوگی
جوگی کا روپ دھارا بن میں کیا گزاراتن پر بھبھوت مل کر دھونی بہت رمائی
کملی ہے ترے دوش پہ کیوں صورت درویشجوگی ہے ترا پنتھ کہ صوفی ہے تیرا کیش
نشہ کرنے والے جوگیپیاس بجھانے آ جاتے ہیں
تھما کر بھاگ جاتے ہیںیہ کس معبد کے جوگی ہیں
اور اس میں جوگی رہتا ہےجو میرے خون سے اپنی شراب بناتا ہے
جھرجھر کرتا جھرنا بولے سب کی پیاس بجھاؤرمتے جوگی بہتا پانی نشترؔ جی بن جاؤ
اب جوگی بنوں یا شعر کہوںاب آنکھیں کنول بنیں یا بجھ جائیں
میں روح ہوں اس ویرانے کیجو خاک بگولہ پھرتی ہے
اس نےرمتے جوگی کے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books