aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "डालना"
مرے دل میں ایسی حقیقتوں نے پناہ لی ہےکہ جن پہ ایک نگاہ ڈالنا
کہاں خیمہ لگانا تھاکہاں دریا میں کشتی ڈالنا تھی اور کس ساحل اترنا تھا
ان ساعتوں پر کمندیں ڈالناجنہوں نے موقع پا کر اپنی رفتار پکڑ لی
میٹھا ڈالنا بھول گیا ہوںیا پھر
شہر تو چائے میں شکر ڈالنا بھول گیا ہےاور یہ تیرے آنسوؤں کی طرح لگ رہی ہے
سو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرامرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
ان اندھیروں نے جب پیس ڈالا مجھےپھر اچانک کنویں نے اچھالا مجھے
کہ کل تلک تھا یہاں کچھ بھی اپنے ہاتھ نہیںودیشی راج نے سب کچھ نچوڑ ڈالا تھا
نیند کی اوس نے ان چہروں سے دھو ڈالا تھادیس کا درد فراق رخ مجبوب کا غم
صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالامشہور گلستاں میں بہت میری فغاں تھی
کون سا اسٹیشن ہے؟ڈاسنہ ہے صاحب جی
میلے کچیلے کپڑے آنکھیں بھی ڈبڈبائینے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائی
آنگن بھر میں دھوپ بچھائیدیواروں پر سبزہ ڈالا
وہ بھگتؔ سنگھ اب بھی جس کے غم میں دل ناشاد ہےاس کی گردن میں جو ڈالا تھا وہ پھندا یاد ہے
نئے وعدوں کا جو ڈالا ہے وہ جال اچھا ہےرہنماؤں نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
یہ تم نے کیا لکھامیں نے تمہیں دل سے بھلا ڈالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books