aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तज"
یہ خط لکھنا تو دقیانوس کی پیڑھی کا قصہ ہےیہ صنف نثر ہم نابالغوں کے فن کا حصہ ہے
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
اندر ارمانوں کا میلہباہر سے دیکھو تو خالی
صبح تک شام ملاقات چلےہم پہ ہنستی ہوئی یہ تاروں بھری رات چلے
تو کہہ اٹھی: 'حسن یہاں بھی کھینچ لائیجاں کی تشنگی تجھے!'
ہماری دوستی کی داستانیں عام ہو جاتیںتو کیا ہوتا
پیٹ کے اندھیروں سےذہن کے دھندلکوں تک
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
ہونٹوں پے لگی چپ کو آپ تج دیا کیجےایک دو مہینے میں کھل کے ہنس لیا کیجے
مجبور سفر ہوںجن کو تج کر گھر آیا تھا
ناقد عشوۂ شباب ہے توصبح فردا کا آفتاب ہے تو
اے حسن کوزہ گرتو نے جانا کہ میں
بہ صد طنز ہم سب سے یہ کہہ رہی ہےکہ میں تو ''نئی'' ہوں
زندگی کی شام تھیسانس تک غلام تھی
جھنجھلاتی تھیں کبھی طنز سے کچھ کہتی تھیںہم کو گھیرے ہوئے بیٹھی تھیں نعیمہ شہناز
ان کی شریک حیات نے اس پرطنز سے ''جی اچھا!'' فرمایا
بھول جانا انہیں آسان ہے اے دلتو نے پہلے بھی کئی بار قسم کھائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books