aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तम्हीद"
جانے کیوں تجھ سے دل زار کو اتنی ہے لگنکیسی کیسی نہ تمناؤں کی تمہید ہے تو
دور آفاق پہ لہرائی کوئی نور کی لہرآنکھ سے دور کسی صبح کی تمہید لیے
غنچوں پہ عجب شادابی ہے اور جاگ اٹھی ہے ہریالیتمہید بہار تازہ کا دیدار یہ پہلی بارش ہے
لطف کر اے نگۂ یار کہ غم والوں نےحسرت دل کی اٹھائی نہیں تمہید اب کے
زیر لبشرح بیدردیٔ ایام کی تمہید لیے
دکھ کی تمہید ہےعید امید ہے
تمہارے کان سے سرگوشیاں کرتے ہوئے بالوں کواک تمہید دیتا ہوں
جو بیاں اظہار حرف مدعا پر ختم ہواس کی بالکل مختصر تمہید ہونی چاہئے
ہے یہ آغاز سفرہے یہ تمہید وفا
تو پھر وہ لمحہ بھی آ گیا جببغیر تمہید ہجر کوئی
تیرا معشوق مرے عہد کا انساں تو نہیںتیری تمہید مری نظم کا عنواں تو نہیں
دادی کی امید یہی ہیںخوشیوں کی تمہید یہی ہیں
میرے لئے ہر برق ہے تمہید نظارہمیں موت کے دامن میں بقا دیکھ رہا ہوں
عید کا دن اک پیام عیش کی تمہید ہےجس کو ہو دیدار اے شاہدؔ اسی کی عید ہے
عشق تمہید ہے تقلید ہے تنقید بھی ہےعشق تائید ہے تجدید ہے خورشید بھی ہے
یہ بنیادوں کی گہرائی یہ دیواروں کی بے باکیجہاں تمہید قائم ہے وہیں تعمیر باقی ہے
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نےزیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے
وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہےنور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books