aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तरन्नुम-ख़ेज़"
فطرت کا حسن سحر خیزاس کے راز بے کراں بے پناہ
اس حسن کو اب کیجیے کس حسن سے تعبیریہ حسن نظر پاش ہے یا عکس تخیل
کسی بے چین بلبل کے ترنم میںکبھی نوخیز کلیوں کے تبسم میں
خنک وادی میں ترنم ہو رمیدہ جیسےہر طرف حسن طرب خیز کا عالم تھا مگر
شام تجھ پر ہزار شعر کہوںدل کو پھر بھی قرار آتا نہیں
ایمان کی تفسیر قلندر کا ترانہسمجھے تو پلٹ آئے بلندی پہ زمانہ
یہاں خواب سکوں پرور میں بھی بیداریاں دیکھیںیہاں ہر ہوشیاری میں نئی سرشاریاں دیکھیں
سحر کا وقت ہے بیٹھا ہوں میں پھولوں کی محفل میںتلاطم خیز ہے موج ترنم قلزم دل میں
بس اب بلبلوں کے ترنم میں بھینوحۂ زندگی کے ستم خیز طوفان ہیں
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
کس درجہ فسوں کار وہ اللہ غنی ہےکیا موجۂ تابندگی و سیم تنی ہے
پھر اسی شوخ کا خیال آیاپھر نظر میں وہ خوش جمال آیا
کنوینس کچھ بھی جب نظر آیا نہ دائیں بائیںسوچا کہ آج ہم بھی منی بس میں بیٹھ جائیں
میں داستانوں میں کھو گیا ہوںجہاں پہ ہر آنکھ بے مروت
خدائے برترتیری وحدانیت کی قسم
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books