aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तल्क़ीन-ए-सब्र"
درد و غم سے بلکتی ماؤں کوکس نے تلقین صبر کی ہوگی
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
ہو گئی بے سود تلقین ثواباب دلائیں بھی تو کیا خوف عذاب
وہ بودھ اور کرشن کا جا نشیں ہمہ تن عمل ہمہ تن یقیںوہ تبسم سحر آفریں کہ چمن لبوں سے کھلا دیا
طوفان کا ندیم تباہی کا یار ہوںباغی ہوں اور دشمن صبر و قرار ہوں
جہاں کہ کشمکش زیست کا نشاں نہ ہوحیات صبر و مشقت کا امتحان نہ ہو
خرمن صبر و سکوں خاک نہ ہو کیوں جل کربجلیاں کوند رہی ہیں مرے کاشانے میں
یہ آزمائش صبر گریز پا کب تکقسم تمہاری بہت غم اٹھا چکا ہوں میں
بیتاب کئے دیتے ہیںپھر بھی دامن صبر تھامے ہوئے
دلوں کے اندر چھپے بتوں کو مٹا رہے ہودلوں کے اندر چھپے درندوں کو سنگ صبر و غنا سے
بشارت کی خیرات پانے کی خاطرصف صبر میں ایستادہ رہیں گے
جو تبصرہ (جو قتل نامہ) سامنے رکھاہم اہل صبر نے
یوں لمحہ بہ لمحہ یہ شب صبر گزاریں
موسم سرما میں اے سرمایۂ صبر و شکیببے صدا تیرا پس پردہ تھا ساز دل فریب
ہمارے سروں کو فضا میں اچھالوہمیں شوق صبر آزما میں اچھالو
نہ چھوڑیں گے ہم دامن صبر لیکنہمارا سفر پھر بھی جاری رہے گا
تیری موجوں میں ہے یہ کس کی صدائے دل فریبگا رہی ہے کون یہ غارت گر صبر و شکیب
خرمن صبر کو بجلی نے جلایا گر کرجب کبھی دل کی تمناؤں سے الجھا ساون
تو سارے شاہی محلات شور عیش میں تھےمجھے تو فلسفۂ صبر بھی گوارا ہے
قسم انجم شب کے ذوق سفر کیقسم تازگیٔ نسیم سحر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books