aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताज़ियत"
میں کس کو پرسہ دینے کے لیے آیا ہوںمجھ کو تعزیت تو خود سے کرنا تھی
پیام شہ نے دیا رسم تعزیت کے لیےکہ تو ستون تھا ایوان سلطنت کے لیے
موت میت بیاہ پیدائشتعزیت تہنیت کے چال چلن
اور ہمارے پاس اپنی رفاقتوں کی تعزیت کے لیے بھیدو لفظوں کی توفیق نہ تھی
کہیں جمہوریت کے ادھ موئے زخمی کراہے جا رہے ہیںکھلاڑی تعزیت کے رنگ کو چہرے پہ ملتے ہیں
تمہاری آنکھ میں آنسو نظر آئیں گے جبمیں تعزیت کے ریشمی رومال سے پوچھوں گا ان کو
جی اٹھنے پرتعزیت تہنیت بھیجیں
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
تمہاری تربیت میں میرا حصہ کم رہا کم ترزباں میری تمہارے واسطے شاید کہ مشکل ہو
فکر کی روشنی کو عام کریںامن کو جن سے تقویت پہنچے
جن کی نگاہوں نے کی تربیت شرق و غربظلمت یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں
تربیت سے تیری میں انجم کا ہم قسمت ہواگھر مرے اجداد کا سرمایۂ عزت ہوا
تالیوں کے جھرمٹ میںایک جملۂ خوش کن
دروازے پر زنانے بجاتے ہیں تالیاںاور گھر میں بیٹھی ڈومنی دیتی ہیں گالیاں
روز گائے گی سحر تہنیت جشن فراقآؤ آنے کی کریں باتیں کہ تم آئے ہو
میں تجھے چاہتا نہیں لیکنپھر بھی جب پاس تو نہیں ہوتی
تربیت یافتہ ہیں جو یاں کےخواہ بی اے ہوں اس میں یا ایم اے
پندار کے تاجرو بتاؤدربان کا در قلم کی قیمت
یہیں ہر ایک کے بچپن نے تربیت پائییہیں ہر ایک کے جیون کا بال کانڈ کھلا
کوئی تاجر حسب و نسبکوئی دیں فروش قدیم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books