aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तासीर-ए-मोहब्बत"
ایک دھوکا..... سراب..... منبع نور.....!رس بھرے ہونٹ دیکھ کر تاثیرؔ
ترے لطف و عطا کی دھوم سہی محفل محفلاک شخص تھا انشا نام محبت میں کامل
اپنے گلہائے عقیدت پیش کرتی ہوں تجھےمختصر یہ ہے محبت پیش کرتی ہوں تجھے
جنس نایاب محبت کو پھر ارزاں کر دےہند کے دیر نشینوں کو مسلماں کر دے
کہہ دیاتاثیر کل آئینہ گر
ایک ایک لفظ میں ہو تاثیر بوئے الفتانداز دل نشیں ہو ایک ایک داستاں کا
پتھروں میں جوش تاثیر نمو پیدا ہواہر رگ افسردہ میں تازہ لہو پیدا ہوا
تاثیر عشق یارو دیکھی تری نرالیپی پی شراب الفت بیگانہ ہو گیا ہوں
پھر خواب کے تیشے لائیں گےتعمیر محبت کرنے کو
گاؤں گا نغمے وہ تعمیر محبت کے لیےمے کدہ چھوڑ دیا جن کی اشاعت کے لیے
چلو ہم مان لیتے ہیںکہ زخم خواہش و خواب محبت رائگانی تھی
تری زندگی سوز و ساز محبتہنسائے چلا جا رلائے چلا جا
آؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!
کار محبت کوکار محبت میں تپتے ہوئے حسن کو بھی
جو میں نے شب کی مہکتی ہوئی خموشی میںرفیق راہ محبت سے والہانہ کہی
دنیا کو حقیقت کے اجالوں سے سجائیںگوشوں میں سمو دیں رخ تنویر محبت
آؤ کہ مرگ سوز محبت منائیں ہمآؤ کہ حسن ماہ سے دل کو جلائیں ہم
یہ ہم کون ہیںسجدہ گاہ محبت میں جن کی جبیں
گلشن امن و محبت کو ہے حاجت میریتجھ کو اے دل مرا نغمہ بن کر
حیات صبح محبت کے نور میں گم ہےعجیب چیز ترا دل کشا تبسم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books