aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तिलावत"
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوتاس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
جان دی جاوداں لمحات تلاوت مشغولخون کے دھبے ہیں قرآن پہ تابندہ نظر
اور دن تلاوت کے لحن سےجگمگائے جائیں
جسے میں نے تلاوت تو کیا ہے لیکنوہ گواہی میرے ہونے کی گواہی تو نہیں
تمہاری ایک صم اور بکمن کی تلاوت سےتمہارے ہاتھ کے میٹھے ملیدے میں
آئنوں کی تلاوت سنے گامرے شاعر خوش نوا
تیمم سے مری لکھی ہوئی نظمیں تلاوت کرنے لگتی ہےصبح سے شام ہونے تک
مجھے مسکان کا پہلا صحیفہ یاد ہے اب تککہ دل جس کی تلاوت سے سکوں کے گھونٹ بھرتا تھا
کرتی ہے وہ روز تلاوتیہ بھی ہے اک پیاری عادت
تلاوت پر مامور تھیوہ عشتار کے معبد کے شمال میں سائے بانٹتے
تصویر و فلم اس میں یوٹیوب ریڈیو بھیبھاشن بھجن تلاوت نغمات ریڈیو بھی
میں نے تلاوت روک کےنورانی چہرے کو دیکھا
اگر ہے چوکنا منظور قرآں کی تلاوت سےبرائے زخم غفلت مرہم زنگار پیدا کر
آیت کی طرح ہونٹوں پہ آتا ہےتلاوت ہوتی جاتی ہے
سورۂ عشق تلاوت کی تھیتو بھی آیا تھا پہن کر نئی پوشاک بدن
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
کچھ بھی نہ رہا جب بکنے کو جسموں کی تجارت ہونے لگیخلوت میں بھی جو ممنوع تھی وہ جلوت میں جسارت ہونے لگی
ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جوا ہےسود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books