aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तेज़ाब"
تیزاب کا سرمہ لگ جاتاسٹے وٹے میں بٹ جاتی
کئی اجنبی مرد بھی تب تمہاری حفاظت کو آئےکوئی مرد تیزاب گردی کو آیا تو کتنے ہی مردوں نے تم کو بچایا
گرم ہو تیزاب کی کھولن سے لالے کا ایاغغنچۂ نورس کا طاق اور پیر مکتب کا چراغ
ہماری رگوں میں جو تیزاب ہے اس کی شدت کبھی کم نہ ہوگی!
وہ مرے دل کی اجڑی دعا جس کو دل ڈھا گیارات دن سرد لمحوں کے تیزاب میں گلنے والی مری جاں
اس لمحے پتھرا جاتے ہیںآنکھوں کی شیشی میں کیسی زمروں کا تیزاب بھرا ہے
تیزاب سیاست میں خودی جس کی ہوئی غرقوہ کاغذی لعبت بنے کیا پیکر فولاد
اب اپنے ہاتھ تلاشتی پھرتی ہیںنفرت کے تیزاب سے ہم
فراعین کہن ڈھل جائیں چاہے پیکر نو میںسمندر کو ستم گر ہاتھ گر تیزاب کر ڈالیں
رہ چکے تو ایک مہلک آتشیں تیزاب کےشعلۂ سفاک سے
قطرہ قطرہ بے بسی تیزاب سیجسم پگھلاتی رہی
جنہیں زنگ آلود چہرےفقط کاسٹک اور تیزاب سے صاف کرنا
زمین شعلے اگل رہی ہےفضا سے تیزاب گر رہا ہے
اک مہمل سے شور و غل میںشخصیت سمجھوتے کے تیزاب میں حل ہو جاتی ہے
میرا باپ دانتوں میں ڈائنا مائٹ دبائےانگلیوں کے پوروں میں تیزاب کے بن اگاتا ہے
خود اپنے خوں کا تیزابرگ رگ میں دوڑتا ہے
کبھی تم خوشبوؤں کا ذکر کرتے ہوتو میری ناک میں تیزاب کی بو پھیل جاتی ہے
ماضی حال اور مستقبل کے خواب جگائےاک تیزاب سے مجھ کو اندھا کر کے
ہر بت کے لبوں پہ ہے تبسماے تیشہ بدست دیوتاؤ!
اور نزدیک کے ریس کورس سےبھاگتے تیزابی گھوڑوں کی ٹاپوں سے زیادہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books