aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दबानी"
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہےتم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
می نداني اول آں بنیاد را ویراں کنندملک ہاتھوں سے گیا ملت کی آنکھیں کھل گئیں
لبریز مئ زہد سے تھی دل کی صراحیتھی تہہ میں کہیں درد خیال ہمہ دانی
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
یہ نکتہ سنجی یہ نکتہ دانی جو مولوی کی سمجھ میں آتی تو بات بنتینہ دین و مذہب کو جس نے سمجھا نہ جس نے سمجھا ہے زندگی کو
یہ چلتی زمیں پہ نگاہیں جماتیوہ ہونٹوں میں اپنے قلم کو دباتی
مری صدا کو دبانا تو خیر ممکن ہےمگر حیات کی للکار کون روکے گا
ایسے بہادروں کو دباتی ہیں بیویاںپھر انگلیوں پہ ان کو نچاتی ہیں بیویاں
جسم کے دکھتے جوڑ دباتیآنچل سے سینے کو چھپاتی
میں ہری بھری پیاس سے زرخیز ہو جاتی ہوںاور پھولوں کو مٹی میں دبانے لگتی ہوں
میری قلب دانی میں محبت کا حمل ٹھہر گیاوہ میرے دل کی کوکھ میں پلتی رہی
تند آہوں کے دبانے میں وہ سینے کا ابھارایک یوں ہی سے تلاطم کے سوا کچھ بھی نہ تھا
بڑی خوش لحاظی سے انکار میں سر ہلاتیچھپر کھٹ پہ اماں کے پاؤں دباتی
زمیں کی تشنہ دہانی کے راز کھول گیاشفق کے رنگ مرادوں کی شب میں گھول گیا
ہے کوئی تو بات جو وہ آواز دبانے پہ آمادہ ہےلگا لے جتنا دم ہو اپنا بھی مضبوط ارادہ ہے
کہیں کسی سرمہ دانی میںشاید کبھی میں نے اپنی آنکھ چھوڑ دی تھی
مانا کی حدیث خط و رخسار کے آگےبے کار ہے مشائیوں کی فلسفہ دانی
کبھی چائے دانی کا ڈھکنا اٹھاتیوہ یہ جھانک کر دیکھتی اس میں کیا ہے
چھیڑتی ہے وہ ہر اک شے کو جو بھی سامنے آئےریڈیو ہو یا ہیٹر ہو یا ہو وہ چینی دانی
راکھ دانی میں وہی سیکڑوں سوچوں کا دھواںچائے کی پیالیاں پھینکے ہوئے لمحات کو لپٹائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books