aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दावेदार"
کوئی فکر مند کلاہ کاکوئی دعوے دار قبا کا ہے
بہتیرے ہیں حق گوئی کے دعویدارتم ہی کیوں منصور بنو خاموش رہو
نہ روزگار کوئیگھر کا راشن نہ کوئی دعوے دار
دامن دار میںروشنی بھی نہیں
کہیں کہیں کوئی فانوس بھی نظر آیابطور خاص مگر قلب داغ دار جلے
دامن نہیں تھا ان کا تعصب سے داغدارحرص و ہوس سے دور تھے وہ صاحب وقار
دور تک پھیلے ہوئے دیودار کے درختاور ان کی نو عمر ٹہنیاں کی سرگوشیاں
جسے تم نے لفظوں سے داغ دار کر دیااس کے تابندہ آفاق
شام کے چہرے پہ لوٹ آیا نکھارہو چکے ہیں ہو رہے ہیں اور دامن داغدار
کہ اس شہر کی ہوائیں بہت داغدار ہیںاب کے بچھڑنا المناک ہوگا
اونچے پیڑوں کی ہے بہار یہاںہیں کھڑے چیل دیودار یہاں
یہ سنگ و خشت نہیں دل ہے دل میں دھڑکن ہےنہ چھیڑو اس کو کہیں داغدار ہو جائے
مرا ضمیر کبھی داغدار ہو نہ سکےکسی کے سامنے بھی شرمسار ہو نہ سکے
لہو ٹپکتا ہے گلچیں کی آستینوں سےقبائے لالہ و گل داغ دار ہے اب بھی
کیا پوچھتے ہو امت احمد رضا کا حالاندر سے داغدار تو باہر سے چمپئی
ان معمر درختوں کے قلعے میں بھگدڑ مچادیودار کی شاخوں پہ شب خون مار
آشنائے درد ہو پہلو کلیجہ داغداراور جگر کو تشنۂ آزار ہونا چاہئے
چیتے کا نقرئی داغ دار بدنبرفیلی رات میں دبا ہوا
آمد ہے سال نو کی سماں ہے بہار کاسرسبز گلستاں ہے دل داغدار کا
پانی موافق ہےدیو دار کی عمر پانی میں بڑھ جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books