aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुनिया-ए-फ़ानी"
نیرؔ جہاں میں پھولے پھلے یہجب تک ہے باقی دنیائے فانی
تعلق قطع جب ہونے کو ہوگا زندگانی سےتو کیا لے جائے گا اے بے خبر دنیائے فانی سے
جو شمع سے نکل کر دنیا کو جگمگا دےجو روح تازہ پھونکے ہر پیکر کہن میں
یہ بات عجیب سناتے ہو وہ دنیا سے بے آس ہوئےاک نام سنا اور غش کھایا اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے
یہ دنیا کیسی دنیا ہےیہ دنیا کس کی دنیا ہے
دنیا بھر سے دور یہ نگرینگری دنیا بھر سے نرالی
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
سلوک ناروائے دار فانی دیکھتے جاؤہمارا حال بھی اے آنجہانی دیکھتے جاؤ
تیری نصرت کے لیے آسماں کوشش مقصودسلسلے تیرے بنیں زیب جہان فانی
حسن باقی نے دل کو کھینچ لیارخصت اے حسن ہستئ فانی
یہ رنگینیاں یہ مستیاں سبعالم فانی ہے یاد رکھنا تم
غم کی تصویر بن کے زندہ رہےدہر فانی میں اپنے فن کے لئے
سخاوت میں حاتمؔ کا ثانی نہیں ہےسخاوت امر ہے یہ فانی نہیں ہے
میں کیا جانوں کیا ہے دنیاانسانوں کی بستی ہے یا ایک سرائے فانی ہے
ابلیسیہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
جہان فانی میں پھر رہے ہوسنبھل کے چلنے کی بے جا کوشش میں گر رہے ہو
ہو گئی نذر وطن ہستئ فانی تیرینہ تو پیری رہی تیری نہ جوانی تیری
اے انقلاب دنیا اے گردش زمانہاے روزگار فانی سن تو مرا فسانہ
رک رک کے چلنا یاد ہےدنیائے بود و ہست کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books