تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "नादार"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "नादार"
نظم
زردار نمازی عید کے دن کپڑوں میں چمکتے جاتے ہیں
نادار مسلماں مسجد میں جاتے بھی ہوئی شرماتے ہیں
نشور واحدی
نظم
ان کھاتے پیتے لوگوں سے یہ بات کوئی پوچھے جا کر
زرداروں کی دعوت تم نے کی نادار کی دعوت کون کرے
ابوالفطرت میر زیدی
نظم
لاکھوں بیمار تڑپتے ہیں لاکھوں نادار پھڑکتے ہیں
بنگال بہار چلو تو ذرا حالت دکھلائیں بھارت کی