aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पाबंदी"
مضطرب دل صفت قبلہ نما بھی نہ سہیاور پابندی آئین وفا بھی نہ سہی
دس کروڑ انسانو!بولنے پہ پابندی
اداس آنکھیں تری دید کو ترستی ہیںبہار حسن پہ پابندیٔ جفا کب تک
پابندئ احکام شریعت میں ہے کیساگو شعر میں ہے رشک کلیم ہمدانی
نہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی یہ پابندینہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجب روئے صنم ہوں گے
لیکن اپنے ہونے سے اکتا جاتی ہےاس کو وقت کی پابندی سے کیا مطلب ہے
میری آنکھوں پہ مری فکر پہ پابندی ہےمیں اسے چاہوں بھی تو یاد نہیں کر سکتا
لغزش پا میں ہے پابندیٔ آداب ابھیاپنے دیوانوں کو دیوانہ تو بن لینے دو
لب پہ پابندی تو ہے احساس پر پہرا تو ہےپھر بھی اہل دل کو احوال بشر کہنا تو ہے
ابھی تو حسن کے پیروں پہ ہے جبر حنا بندیابھی ہے عشق پر آئین فرسودہ کی پابندی
مرے آقا کو گلہ ہے کہ مری حق گوئیراز کیوں کھولتی ہے
میں سمجھتی ہوں کہ اس کا کوئی امکان نہیںلیکن اسکول تو پابندی سے جاؤ بیٹے
اپنی پابندی سے دم گھٹ کے فسانہ بن جائےمری آنکھوں میں تو مرکوز ہے روزن کا سماں
مگر افسوس کہ جب درد دوا بننے لگا مجھ سے وہ پابندی ہٹیاپنے اعصاب کو آسودہ بنانے کے لیے
حکم کی پابندی کا طوق پہن کرجیون کی کٹیا کا
میرے آنے پر ہے پابندی کبھی جانے پہ ہےہے کبھی پینے پہ قدغن اور کبھی کھانے پہ ہے
ہم مشینوں کی طرح جیتے ہیں پابندئ اوقات کے ساتھوقت بیکار گزرتا ہی چلا جاتا ہے
کوئی پابندی نہ ہو۔۔۔۔کاغذ پہ لگائی ہوئی لکیروں سے
شمع اک جلانے پر کیسی کیسی پابندینور پر بھی پابندی طور پر بھی پابندی
گو وقت کا ہے خالقپابند وقت کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books