aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़िक्र-ए-उक़्बा"
جب خدا کا ڈر نہیں تو فکر عقبیٰ کیوں رہےفارغ البالی میں کوئی بھوکا پیاسا کیوں رہے
جب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہےہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہے
اہل دنیا نے دکھائی جو چھریسمت عقبیٰ کو سدھارا بکرا
سڑ چکے اس کے عناصر ہٹ چکا سوز حیاتاب تجھے فکر علاج درد انساں ہے تو کیا
اور اب جب کہ زندگی کے لئےکوئی فکر نشاط و غم بھی نہیں
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
مغرب کی شام اپنی سحر سے حسیں ہے کیوںاس کشمکش میں دولت عقبیٰ بھی چھن گئی
اے یقین فصل گلفکر جیب و دامن کیا
فکر دنیا و عاقبت ہی نہیںضامن دو جہاں ہے میرا کرشن
ستم رسیدہ جہاں کے نہ نالے سنتے ہیںنہ فکر دیشب و امروز کی گراں باری
بارہا فکر دل و جاں بھی شرر بار ہوئیاپنے ماحول کے معیار پہ خود کو پرکھا
قوم کی بہتری کا چھوڑ خیالفکر تعمیر ملک دل سے نکال
غم کو خود آکر بہا جائے گی موج سروردیکھتا کیا ہے اٹھ اور فکر مے و پیمانہ کر
حل کر دیا تھا جس نے معمہ شباب کاتجھ سے وہ فکر عقدہ کشا کون لے گیا
کوئی سمجھا ہے نہ سمجھے گا اسےسہو فکر نکتہ داں ہے زندگی
رہ منزل میں ہم دشواریوں کا غم نہیں کرتےگزر جاتے ہیں ہنس کر فکر پیچ و خم نہیں کرتے
دل کی آنکھوں سے پرے میری نگاہوں سے پرےپھر وہی فکر سفر فکر طلب فکر زوال
سچ بتا اے عاشق دیرینۂ فکر معاشزہر میں تریاک کے عنصر کی بھی کی ہے تلاش
اے کہ دل تیرا ہے فکر بادۂ گلفام میںزہر بھی ہوتا ہے اکثر خوب صورت جام میں
ابھی ماورائے خیال و فکر مسائل اس کی نظر میں ہیںکرۂ زمیں کو یہ فخر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books