aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फाँद-फाँद"
فرد فرد مست ہےپندرہ اگست ہے
پھاند کر آج اسکول کی جالیاںدوستو تالیاں
دیواروں کو پھاند کے اکثرہلکی سی ایک چاپ میں ڈھل کر
تارے بھاگے چاند گیاسرحد جیسے پھاند گیا
پتھر پربت پھاند آ جائے گامیں آگے آگے
پھاند گئے جو راہ میں آئےسارے گملوں کو پھوڑا
مناظر سب اسی اک روشنی پر منحصر ہیںجو دل کی منہمک پرتوں کو جب بھی پھاند کر آتی ہے
اک بھوت کود پھاند کے چمنی پہ چڑھ گیااور دوسرا دہاڑ کے چھت پھاڑنے لگا
وہ جوش تھا کہ پھاند گئے کوہسار بھیوہ عزم تھا کہ اٹھے تو تا مہر و مہ گئے
سبز قلعے کی اونچی کگر پھاند کرمہ جبیں کے معنبر شبستان تک آن پہنچا ہے
فرد فرد گھٹ جائیںان نئے مکانوں کے
پہنچے پھاند کے سات سمندرتحت میں ان کے بیسوں بندر
وفور تخلیق سے پریشاںقدم قدم فرد فرد ہوتی بکھر رہی ہے
کرتا پرے ہے کیا وہ اچھل کود جا بہ جادیوار پھاند کر کوئی کوٹھا اچھل گیا
ہوئی بے وطن کئی ملتیں سہی فرد فرد نے ذلتیںیہ حکومتوں کی ہیں علتیں ابھی انقلاب کہاں ہوا
ہیں فرد فرد کی پرچھائیاں بھی دھوپ ہی دھوپسب اپنے علم کا جادوئے سامری لے کر
مچائے رکھتے تھے بالک ادھم ہر ایک گھڑیلہو ترنگ اچھل پھاند کا یہ عالم تھا
کتنے شاداب پھولوں میں بس اک ہمیںباد صرصر کے جھونکوں سے مرجھا گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books