aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बचपना"
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
بڑی اچھی ہوا کرتی تھیکہیں کھو گیا وہ بچپنا
ترا یہ بچپنا تو جانے کب جائے گا جان جاںتجھے بھی پیار کرنا جانے کب آئے گا جان جاں
دل کے کچھ داغ محبت ہیں نشانی ان کیبچپنا دیکھ کے دیکھی نہ جوانی ان کی
وہ ٹائروں سے کھیلتا غبار اڑاتا بچپناوہ سانولے حجاب میں سفید مسکراہٹیں
چلے جب سنسناتی بچپنا آنچل میں چھپ جائےبنے باد صبا جب بھی تو خوشبوئیں چرا لائے
بچپنا بندش پروا سے برابر مفرورکھیل اور کود میں ہے مست ہوا آج کی رات
یادیں بچپنا اور پھر لڑکپن اوڑھ کراترا کے چلتی ہیں
تو کتنے بچوں کا بچپنا بھی پرانا ہو کر وہیں پڑا تھاکہیں تو گملوں کی کوکھ سونی
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
کچھ اور بھی یادیں بچپن کیکچھ اپنے گھر کے آنگن کی
نظر سے زمانے کی خود کو بچاناکسی اور سے دیکھو دل مت لگانا
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
وہ غارت ایماں کیسی ہےبچپن میں جو آفت ڈھاتی تھی
یہ سچ کہ سہانے ماضی کے لمحوں کو بھلانا کھیل نہیںیہ سچ کہ بھڑکتے شعلوں سے دامن کو بچانا کھیل نہیں
وہ ٹہنیوں کے کمنڈل لئے جٹادھاریزمانہ دیکھے ہوئے ہے یہ پیڑ بچپن سے
کسی کو لڑانا کسی کو بچانابہت یاد آتا ہے گزرا زمانہ
کہتے تھے لوگ دیکھ کے ماں باپ کا ملالان بے کسوں کی جان کا بچنا ہے اب محال
یہ سپردگی ہےیہ سپردگی بچپن ہے اور بچپن بہشت۔۔۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books