aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाइस-ए-ताख़ीर"
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
محبت باعث ارض و سما ہےمحبت میں خدا بھی مبتلا ہے
پردۂ خاک میں لپٹے ہوئے بے جان وجود!باعث ننگ زمیں ہوں، مگر اک بات بتا
فسون ملاقات ہے باعث بے قراریجنون ملاقات رہتا ہے طاری
اے ہلال عید تو ہے باعث رنج و المہو گیا ہے تازہ تیرے دیکھنے سے دل کا غم
فکر سقراط ہے کہ زہر کا گھونٹباعث عمر جاوداں سوچو
اور یہی بات کہوآج بھی حرف وفا باعث رسوائی ہے
زندگی باعث آزار بھی ہےزندگی نغمہ و گلزار بھی ہے
بڑا شہر بڑا شہر، بڑا شہر بڑا شہرکسی کے لیے تو باعث طمانیت
جہاں میں باعث رحمت ہے مٹیکہ انسانوں نے اس سے گھر بنایا
کہانیاں جو میں سنتا تھا اپنے بچپن میںمرے لیے وہ نہ تھیں محض باعث تفریح
خون زردار ہی مزدور کی مزدوری ہےمیں جو خاموش ہوں یہ باعث مجبوری ہے
میری نعمت میری دولت ہے وہی اک مہرباںباعث رحمت ہے وہ میرے لیے جنت نشاں
عشق تقدیس ہے اور باعث اغلاط بھی ہےعشق افسوس ہے امراض ہے محتاط بھی ہے
اے باعث فروغ گلستاں کہاں ہے تواے رونق وجود خیاباں کہاں ہے تو
شاعری ہی نہیں کچھ باعث عزت مجھ کواور بہت کچھ حسد و رشک کے اسباب میں ہے
باعث دل بستگی الفاظ کا جادو نہ ہودیکھ لفظوں میں نہاں دم کا کوئی پہلو نہ ہو
اپنی نظریں بھی تو اب باعث رسوائی ہیں''ذہن شاعر نے یہ باتیں بھی سنیں کچھ نہ کہا
قرب تھا باعث آزار تو پھر اے دل زاردور رہ کر بھی مجھے یاد نہ آئے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books