aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बावजूद-ए-कि"
جہاں پہ جا کے یہ رانی اسی کی ہو کے رہ جائےعجب ہے کھیل کیرم کا
یہی مکڑی تھی کہ جس نےوہ غار ثور میں جالا
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
ایک لمبے ہیں عالم بھی فاضل بھی ہیںسچ تو یہ ہے کہ تھوڑے سے کاہل بھی ہیں
میرے لہو کی بوند میں غلطاں تھیں بجلیاںخاک دکن کو میں نے شرر آشنا کیا
تتلیاں اپنے پروں پر پا کے قابو ہر طرفصحن گلشن کی روش پر رقص فرمانے لگیں
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
اس پر حماقت یہکہ نگل جاتا ہے
مختصر یہ کہہمیں محبت کی اجازت نہیں ہے
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگاسوچ کر یہ کہ بہل جائے پریشانی دل
مطلب یہ کہپانی کے بہنے کی کوئی راہ نکالیں
اپنی چوکی سے فراغت پا گیایہ کہ ردی پھاڑ کر
سب سے بڑھ کر یہکہ ہم نے عزت دی تمہیں
وہ یہکہ یہ عینک بھی آنکھوں پر تمہاری خوب جچتی ہے
نتیجہ یہکہ ہر جاتے ہوئے لمحے کے ہمراہ
پھر کہا یہ کہ میرے ساتھ آئیںجس جگہ میں کہوں ٹھہر جائیں
زمین میں کچھ نہیں دبایایا یہ کہ ہماری الماری کے خانوں میں
ریزہ ریزہ بدن جو بکھرے گاڈر نہیں یہ کہ جانے کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books