aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिखर"
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
وہ قربتیں وہ جدائیاں سبغبار بن کر بکھر گئی ہیں
رنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گاوقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گا
تو جان لینا کہ ہر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوںتم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈھتا ہوں میںیہ کتنے پھول ٹوٹ کر بکھر گئے یہ کیا ہوا
ذرا یہ سرکشی کم کر لیں اپنی حد میں ٹھہریںابھرنا پھر بکھرنا اور بکھر کر پھر ابھرنا
مسکرا دیتی ہو رسماً بھی اگر محفل میںاک دھنک ٹوٹ کے سینوں میں بکھر جاتی ہے
بکھر گئی ہےترے زمانے کی چاہتیں
مہکتا ہےبکھر جاتا ہے
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
پھول کچھ دیر مہکتا ہےبکھر جاتا ہے
دل کے بجھتے ہوئے انگارے کو دہکاتے ہوئےزلف در زلف بکھر جائے گا پھر رات کا رنگ
کہ جیسے خوشبو بکھر رہی ہوکہ جیسے ریشم الجھ رہا ہو
دھوپ میں سایہ بھی ہوتا ہے گریزاں جس دمتیری زلفیں مرے شانوں پہ بکھر جاتی ہیں
آ کہ لفظوں کی صورت فضاؤں میں مل کر بکھر جائیں ہماک نیا لفظ تخلیق کر جائیں ہم
راکھ ہو جائے گا جلتے جلتےاور پھر راکھ بکھر جائے گی
بہار کی خوش گوار حدت سے رات گلنار ہو رہی تھیروپہلے سپنے سے آسماں پر سحاب بن کر بکھر گئے تھے
کسی دست غیب سے ٹوٹ کررہ تار جاں میں بکھر گئے!
اک بار جو کھو جائے وہ وقت نہیں ملتاجو پھول بکھر جائے وہ مرجھا کے نہیں کھلتا
پل بھر میں طے کر لےوہی نقطہ بکھر جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books