aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मज़ारों"
کتنے ارمان ہیں کس صحرا میںکون رکھتا ہے مزاروں کا حساب
میں سوچتا تھا تجھ سے کہوں، چھوڑ کیا کہوںاب کون ان شکستہ مزاروں کی بات لائے
سرمگیں آنکھوں میں یوں حسرتیں لو دیتی ہیںجیسے ویران مزاروں پہ دیے جلتے ہیں
آج میں جیسے مزاروں پہ چلا آیا ہوںگرد آلودہ کلنڈر پہ اجنتا کے نقوش
جو مر کے جی رہے تھے تجھے ان سے کیا غرضتو اپنے عاشقوں کے مزاروں پہ رقص کر
فساد و شر جہاں سوتے ہیں خوابوں کے مزاروں میں!مری سلمیٰؔ! مجھے لے چل تو ان رنگیں نظاروں میں!
کارواں جن کا لٹا راہ میں آزادی کیقوم کا ملک کا ان درد کے ماروں کو سلام
دامن کوہ کی اک بستی میںٹمٹماتے ہیں مزاروں پہ چراغ
لہو میں نہائے ہوئے کتنے سورج مزاروں کے کتبے!کہیں ڈھول کی تھاپ پر رقص مرگ مسلسل
زندگی کے مزاروں پرحسرتوں کے چڑھاوے
کون زنجیر کے حلقوں میں سمندر باندھےکون لفظوں کے مزاروں پہ نئے پھول رکھے
اس کے کپڑے چھیتھڑے بنا کرمزاروں کے درختوں پر باندھ دیئے
راستہ دکھلانے والےچاند سورج اور ستاروں کے مزاروں پر
قبروں کا پتہ ہے نہ مزاروں کا ٹھکانایہ شہر کی تعمیر ہے یا گورکنی ہے
مزاروں مقبروں کی چوکھٹوں کو چومتااور شب گئے مسجد میں آتا
دو چھالیا کے پیڑ مزاروں کے تین پھولاور ایک آنکھ جس پہ جہان عبث کھلے
ویران ریگزاروںکہیں پہ مدفون شہر کی زیست کے مزاروں
وہ کیا جانیں کیوں ماہ پاروں سے پوچھومحبت ہے کیا غم کے ماروں سے پوچھو
کہیں روشن مزاروں پر اگربتی سے پھولوں سے دعاؤں کے جزیرے سے جڑی اک ذات کی خوشبوبہت نوحہ کناں گریہ کناں ہر دم مہکتی سی کسی کی قبر پر پھیلے ہوئے تازہ گلابوں کی بہت ویران سی خوشبو
کچھ نئے پھولمزاروں سے چرا لیں جاناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books