aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मरहला"
نشاط اس وصال رہ گزر کی نا گہاں مجھے نگل گئییہی پیالہ و صراحی و سبو کا مرحلہ ہے وہ
ایک نیا مرحلہنیندوں سے خالی کیا
مدرسے لڑکیوں کے جلائے گئےاب انہیں زندہ درگور کرنے کا اک مرحلہ اور ہے
یہ گفتگو گفتگو نہیں ہے بگڑنے بننے کا مرحلہ ہےدھڑک رہا ہے فضا کا سینہ کہ زندگی کا معاملہ ہے
یوں طے کیا انہوں نے محبت کا مرحلہایک ایک گھونٹ اور جو ہونا تھا ہو گیا
سفر فاصلہ ہے، سفر مرحلہ ہےیہیں پر حیات اور یہیں پر فنا ہے
محبتوں میں جدائیوصل کے بعد کا کوئی مرحلہ ہوتی ہے
رہے بلند حوصلہوہ سامنے ہے مرحلہ
عیش کا دل و بدن غارت زندگی کا فنایک بٹن کا مرحلہ
خود ایک مضحکہ ہےیہاں سے آگے جو مرحلہ ہے
یہ لہو بن کے جلا راہ وفا میں قندیلکارواں مرحلۂ عزم جواں تک پہنچا
اور بالوں میں یہ انجیر کا پتا ہی کافی ہے!''خداوندا وہ کیسا مرحلہ تھا!
وہ مرحلہ بھی طے کر چکے ہماپنی اپنی جگہ ہم کتنے مطمئن ہیں
عجب سفر تھاعجب پر اسرار مرحلہ تھا
سبھی کو بلاؤ کہ نغمہ سرائی کا یہ مرحلہ آخری ہےبلاؤ مرے راج کو
کون کہتا ہے یہ نادانی ہےمرحلہ موت کا آتا ہے مگر
دور افتادۂ منزل کو وہ ہمت مل جائےجو ہر اک مرحلۂ شوق کو آساں کر دے
اگر وہ مرحلہ آئےہوا جب سانس لینا بھول جائے
وسط نا وسط کا مرحلہمیں نے کیسے گوارا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books