aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मीत"
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
جو بازی رکھو چاہت کیتم جیتو ہم کو مات کرو
ایک لگن کی بات ہے جیون کیسی ہار اور جیتسب سے مجھ کو پیار ہے جالبؔ سب ہیں میرے میت
تیرے چرنوں میں سیس جھکاتی ایک اکیلی جانمرے ساتھ مرا کوئی میت نہیں
کیا دن تھے وہ جو بیت گئےکیا میرے سارے میت گئے
بچپن کا زمانہ بیت گیاوہ میت گئے وہ گیت گیا
اے میت پرانے آ جاؤوہ دن دہرانے آ جاؤ
میں نے سوچا میت سبھی ہیںیہ سارا سنسار ہے اپنا
محبت دائمی سکھ ہےکہ جس کو میت کی گھڑیاں
کتنی چھیل چھبیلی سندر ناریمیت سے ملنے کی آشا میں
سب کے اپنے اپنے دکھاندر کا کوئی میت نہیں ہے
من کا میت ملا دےسجنی من کا میت ملا دے
سن مرے بھیا میرا گیتبن جائیں آپس کے میت
سر کی سنگت میں من کا میت کوئیدل دھڑکتا ہے یہ کسی کے لئے
وہی ہے من کا میت بالم پریم کی الٹی ریتدل دے کر دل آیا کہنا
کوئی کسی کا میت نہیں ہےچھوڑ دے تو بھی لاگ پپیہے چھوڑ دے تو بھی لاگ
امتیں اور بھی ہیں ان میں گنہ گار بھی ہیںعجز والے بھی ہیں مست مئے پندار بھی ہیں
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books