aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुनाजात"
(۱)اے سب سے اول اور آخر
اس دير کہن ميں ہيں غرض مند پجاري رنجيدہ بتوں سے ہوں تو کرتے ہيں خدا ياد
حمد و تسبیح و ثنا اور مناجات و دعا کرتے ہیںصرف اک دید کی حسرت میں جیا کرتے ہیں
کبھی آسمانوں سے حرف مناجات شاہین کی آنکھوں سے آنسو ہواؤںسے لمبے سفر کی حکایت
خداوندا!تری اقلیم میں رہتے ہوئے اک عمر گزری ہے
دلوں میں ہمارے محبت جگا دےرگ و پے سے نفرت کا جذبہ مٹا دے
وظائف و درود و مناجات کےاک ربن میں بندھے
اور وہہر نفس دیوتاؤں کی حمد و مناجات میں مستعد
کاسنی درد کا اور موت کی سکرات کا رنگآس کی قوس و قزح حرف مناجات کا رنگ
چھو کے آ رہا ہوںاور مناجات کی کشکول کے
اب وہ الطاف نہیں ہم پہ عنایات نہیںبات یہ کیا ہے کہ پہلی سی مدارات نہیں
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
دل تو چاہا پر شکست دل نے مہلت ہی نہ دیکچھ گلے شکوے بھی کر لیتے مناجاتوں کے بعد
ایک اندیشۂ بے نام ہے اور کچھ بھی نہیںدیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعد
ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جوا ہےسود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات
گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعداپنا احساس زیاں اور زیادہ ہوگا
ناگزیر آج ہوا جیسے بچھڑنا اپناکل کسی روز ملاقات بھی امکان میں ہے
یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
ہماری پہلی ملاقات یاد ہے نا تمہیںاشارے کرتے تھے تم مجھ کو آتے جاتے ہوئے
آؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!آتی نہیں کہیں سے دل زندہ کی صدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books