aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रंगीनी-ए-तहरीर"
ایک تصویر تھی کچھ آپ سے ملتی جلتیایک تحریر تھی یہ اس کا تو قصہ چھوڑو
رنگینئ دنیا سےمایوس سا ہو جانا
دنیا ترے خیال میں ہے چشمۂ سرابرنگینئ نشاط و طرب خواب دوش ہے
''وفاداری میں شیخ و برہمن کی آزمائش ہے''وہاں رنگینئ شعر و سخن کی آزمائش ہے
مری نظروں میں یہ رنگینیٔ اوقات سحرترے رخسار کے غازے کی جھلک تھی جاناں
رنگ نظارۂ قدرت مجھ سےجان رنگینئ کہسار ہوں میں
دم تحریرجن ناپاک گندی عورتوں سے
اسے تو گنبد تحریر سے باہر نکلنا تھاصبا رفتار چلنا تھا
زندگی مضمر ہے تیری شوخی تحریر میںتاب گویائی سے جنبش ہے لب تصویر میں
نقش فریادی ہے ان کی شوخی تحریر کامعرکہ ہوتا ہے اب تدبیر کا تقدیر کا
کون ہے قائل تری اس شوخیٔ تحریر کاتو مصور ہی نہیں جذبات کی تصویر کا
نقش فریادی ہے تیری شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
رنگینئ جہاں میں الجھتی نہیں نگاہاللہ کس کو اپنا بنائے ہوئے ہیں آپ
دلوں کو اب بھی چمکاتی ہے شمع آرزو تیریلب تحریر پر اب تک ہے شیریں گفتگو تیری
خنکی وہ بیاباں کی وہ رنگینئ صحراوہ وادی سر سبز وہ تالاب مصفا
رات آتی تھی سنانے سوز کا پیغام جبمشق تحریر جنوں بنتا تھا تیرا نام جب
ابھی پرسوں تو ہے رنگینیٔ حالات کی چھٹیپھر اس کے بعد پورے ماہ ہے برسات کی چھٹی
جن سے رنگینیٔ گل زار بھی شرمائی ہےہر طرف جشن مسرت ہے کہ عید آئی ہے
کیفیت ایسی ہے ناکامی کی اس تصویر میںجو اتر سکتی نہیں آئینۂ تحریر میں
بن کر نوائے بلبل رنگینئ چمن میںبن کر بہار گلشن غنچوں کے پیرہن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books