aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रफ़्तार"
اس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کیاس در سے بہے گا تری رفتار کا سیماب
اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھتو نے دیکھا سطوت رفتار دريا کا عروج
ہواؤں کو بتانا یہ بھی ہوگاچلیں گی اب تو کیا رفتار ہوگی
آسماں مجبور ہے شمس و قمر مجبور ہیںانجم سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں
وہی ڈھلکا ہوا آنچل وہی رفتار کا خموہی رہ رہ کے لچکتا ہوا نازک پیکر
ہوا میں شوخیٔ رفتار کی ادائیں ہیںفضا میں نرمیٔ گفتار کی صدائیں ہیں
غلامی کی زنجیر کو توڑ دوزمانے کی رفتار کو موڑ دو
محفل دہر پہ طاری ہے جموداور وارفتۂ رفتار ہوں میں
رفتار ہے کہ چاندنی راتوں میں موج گنگیا بھیرویں کی پچھلے پہر قلب میں امنگ
گئی ہے ابھی گونجتی گنگناتیزمانے کی رفتار کا راگ گاتی
تیز تر ہوتی ہوئی منزل بمنزل دم بہ دمرفتہ رفتہ اپنا اصلی روپ دکھلاتی ہوئی
آنکھ کو مانوس ہے تیرے در و دیوار سےاجنبیت ہے مگر پیدا مری رفتار سے
فصیل آتش و آہن بہت بلند سہیبدلتے وقت کی رفتار کون روکے گا
دن ہے طوفان جنبش و رفتاررات میزان کاکل و رخسار
دن بھر کافی ہاؤس میں بیٹھے کچھ دبلے پتلے نقادبحث یہی کرتے رہتے ہیں سست ادب کی ہے رفتار
میں رفتار و گفتار کے ساتھ آئیمیں باجوں کی جھنکار کے ساتھ آئی
میں اپنی چال کی رفتار تھوڑی اور کم کر کےنکل آتا ہوں باہر بھیڑ سے
وہ پیچھے پیچھےدونوں کی رفتار ہے اک جیسی
کہ عہد رفتہ سے ایک پل پھر سے لوٹ آئےکہا ہوا لفظ ان کہا ہو سکے
پڑا اس کا دھرتی پہ سایہتو دھرتی کی رفتار رکنے لگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books