aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रवानगी"
بارات کی روانگیوہ نوشہ میاں پہنے گوٹے کا ہار
جہاں پہ میں ہوںبس ایک کہرا زدہ فضا ہے
یوں ہی بس یوں ہی زینوؔ نے یکایک خودکشی کر لیعجب حس ظرافت کے تھے مالک یہ رواقی بھی
وہ لڑکی بھی جو چاند نگر کی رانی تھیوہ جس کی الھڑ آنکھوں میں حیرانی تھی
آب روان کبیر تیرے کنارے کوئیدیکھ رہا ہے کسی اور زمانے کا خواب
ایک تھی رانیسن کے کہانی
وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہےسخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے
زندگی جیسے محبت کے سوا کچھ بھی نہیںتاج نے پیار کی موجوں کو روانی دی ہے
لیکن میں تو اک منشی ہوں تو اونچے گھر کی رانی ہےیہ میری پریم کہانی ہے اور دھرتی سے بھی پرانی ہے
بھوک تیرے رخ رنگیں کے فسانوں کے عوضچند اشیائے ضرورت کی تمنائی ہے
یوں بے دھیانی میں روانی میںمانا ہر موڑ پہ مڑتی ہے
لفظوں میں رقص و رنگ و روانی تجھی سے ہےفقر گدا میں فر کیانی تجھی سے ہے
بیرنگی بارنگی دیکھیدہر کی رنگا رنگی دیکھی
وہ اس کے الفاظ کی روانیوہ اس کا رک رک کے بات کرنا
اے وطن پاک وطن روح روان احراراے کہ ذروں میں ترے بوئے چمن رنگ بہار
کیا اودھ کی بیگموں کا بھی ستانا یاد ہےیاد ہے جھانسی کی رانی کا زمانہ یاد ہے
پاس آئے دیکھے جی بھر کریہ زیست کی رانی کا جھومر
کیا ضروری ہے ہر اک راہ میں جگنو چمکیںکیا ضروری ہے کہ اشکوں کو روانی بھی ملے
سگندھ رات کی رانی کی جب مچلتی ہےفضا میں روح طرب کروٹیں بدلتی ہے
قلزم حسن میں پہلی سی روانی نہ رہیاب میں پہلے کی طرح رات کی رانی نہ رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books