aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राब्ता"
کتابوں سے جو ذاتی رابطہ تھا کٹ گیا ہےکبھی سینے پہ رکھ کے لیٹ جاتے تھے
تری طلب کا سبب صرف خالی پن تو نہیںکہ تجھ سے رابطہ میرا ضرورتاً تو نہیں
لبیب ہر نوائے ساز گار کی نفی سہی!)مگر ہمارا رابطہ وصال آب و گل نہیں، نہ تھا کبھی
نہ کوئی رابطہ رکھاتمہیں میں یاد تو ہوں نا
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
ہزار بار ہوا یوں کہ جب امید گئیگلوں سے رابطہ ٹوٹا نہ خار اپنے رہے
ایک پھیکا پھیکا سارابطہ تو ہوتا ہے
رابطہ نہیں ہوتاننھے منے بچوں کے
رابطے نہیں رہتےنیٹ ورک نئیں ملتا
اپنے آپ کو باتوں میں لگائے ہوئے ہیںجانے کب یہ رابطہ منقطع ہو
اب کسی کے درمیان کوئی رابطہ نہیںکسی دوا کا درد سے کوئی واسطہ نہیں
غم بے نام ترے نام سے موسوم بھی ہےحسن سے رابطۂ عشق کے مضموں ہیں بہت
مجھے جس مقام پہ چھوڑ کریہ سفال رابطہ توڑ کر
نیٹ کا رابطہ جڑ نہیں پاتاجڑ جائے تو پل سے زیادہ رکنے کو تیار نہیں ہے
وہ کوئی شے کہاں میں جسے چھوڑ دوںرابطہ وہ کہاں میں جسے توڑ دوں
دیکھتی تھیں سونگھتی تھیں لمس کرتی تھیںوہی جاتی رہیں تو زندگی سے رابطہ جاتا رہا
تیرگی ہوا سے کیوں رابطہ بڑھاتی ہےکیوں ہوا چراغوں کی پیٹھ تھپتھپاتی ہے
پندرہ روز علالت کے، ایسے گزرے جن میں باہم رابطہ نہ تھاپھیل گیا اک تنہا دن تب دوسرے تنہا دن سے ملا
مگر ہے فاصلہ ان میںالگ بھی ہیں مگر گہرا سا ہے اک رابطہ ان میں
میں نے ایک کھوجی سے رابطہ کیااس نے کھرا دیکھ کر بتایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books