aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रियाज़ी"
کس ہاتھ کو چھوڑنا ہے کسے تھامنا ہےاک ریاضی کے استاد نے اپنے ہاتھوں میں پرکار لے کر
لیکن ہمیں ریاضیبالکل سمجھ نہ آیا
ریاضی ہو کہ منطق فلسفہ ہو یا تصوف ہوسب اس کی بزم میں موجود ہیں اور جان محفل ہیں
زندگی کی ریاضی میںفقط نفی کی مشقیں کیوں ہوتی ہیں
میں شعور و نظر کی وہ بنیاد ہوںجس پہ قائم ریاضی کے ٹیڑھے ستوں
دائرے، کچھ نیم حلقےیہ ریاضی کے بکھیڑے
ریاضی سمجھنے کی کلفت بھی برداشت کی تھیاچانک مری زندگی میں جو ایک ایسے طوفان نے آ کے مارا
عدد ریاضی کاخوف و دہشت کا زائیدہ بن کے
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیایہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
اب سو جاؤاور اپنے ہاتھ کو میرے ہاتھ میں رہنے دو
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گےوہ تم کو خوف دلائیں گے
حتٰی کہ اپنے زہد و ریاضت کے زور سےخالق سے جا ملا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
بیٹھا ہے میرے سامنے وہجانے کسی سوچ میں پڑا ہے
ریاض دہر میں مانند گل رہے خنداںکہ ہے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو
میں نہیں مگر کچھ بھیسنگ دل رواجوں کے
تم بالکل ہم جیسے نکلےاب تک کہاں چھپے تھے بھائی
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیںریاض زیست ہے آزردۂ بہار ابھی
رکی تو ایسے کہ جیسے تری ریاضت کواب اس ثمر سے زیادہ ثمر ملے نہ ملے
کتابوں کی ریاست بندے سے زیادہ ہےریاست میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books