aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रेग-ए-सर-ए-राह"
گزر رہا ہے ادھر سے تو مسکراتا جاکھلے نہیں ہیں جو غنچے انہیں کھلاتا جا
لمحہ بھر کے لیے چلتے چلتے قدم رک گئےخون کے تازہ تازہ نشاں چھوڑ کر
شب ایشیا کے اندھیرے میں سر راہ جس کی تھی روشنیوہ گوہر کسی نے چھپا لیا وہ دیا کسی نے بجھا دیا
میں چراغ سر منزل ہوں مجھے جلنے دےمیری خاطر تو نہ کر عیش بہاراں سے گریز
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
حوصلۂ راہ عدم ہے کہ نہیں ہےپھر برق فروزاں ہے سر وادئ سینا، اے دیدۂ بینا
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
یہ مرے پیار کا مدفن ہی نہیں ہے تنہادیکھ اک شمع سر راہ گزر چلتی ہے
اپنی ہی گرد سر راہ کو محمل جاناگردش حلقۂ گرداب کو ساحل جانا
پرچم سر میدان وغا کھول رہا ہےمنصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے
معلوم نہیں کیا ہوا کہ جنس محبت پہ حاوی ہو گئیگویا محبت ہار گئی اور جنس جیت گئی
تم سر شاخ سمن باغ میں آیا نہ کروباغ میں منچلے بھنورے بھی اڑا کرتے ہیں
میں بھی کچھ خواب سر شبر تمنا لے کرسر میں عرفان غم ذات کا سودا لے کر
کنار آب سر شام آ کے بیٹھا ہوںنظر میں صبر سے بیگانہ اک سمندر ہے
یہ سر زمین وطن آبروئے عالم خاکیہ سر زمین وطن گلشن بہار حیات
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
کہیں بھی سر راہایک دوجے کے
نہیں جو محمل لیلائے آرزو سر راہتو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
سر راہ مل گئے ہوکسی اجنبی کی مانند
غیر متوقع طور پہسر راہ اگر تم کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books