تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "लड़ेंगे"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "लड़ेंगे"
نظم
جو ہم سے کہو ہم کرتے ہیں کیا انشاؔ کو سمجھانا ہے
اس لڑکی سے بھی کہہ لیں گے گو اب کچھ اور زمانا ہے
ابن انشا
نظم
شادابیٔ دل تفریح نظر اب زیست کا درماں کوئی نہیں
جینے کے فسانے رہنے دو اب ان میں الجھ کر کیا لیں گے
فیض احمد فیض
نظم
خواب تھے اک دن اوج زمیں سے کاہکشاں کو چھو لیں گے
کھلیں گے گل رنگ شفق سے قوس قزح میں جھولیں گے
اختر الایمان
نظم
کس کو سمجھائیں اسے کھودیں تو پھر پائیں گے کیا
ہم اگر رشوت نہیں لیں گے تو پھر کھائیں گے کیا