aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लोटने"
ورنہ اک بے نوا محبت میںدل کے لٹنے پہ کیا نہیں کہتا
اور بن بھی ہیں سونے ان میں بھی ہم سے لوگ نہیںاور کوچے کو تیرے لوٹنے کا تو سوال گیا
جنگل سے لوٹنے والوں کے پاسمیرے لفظ تھے یا مورت
گئے لیٹنے رات ڈھلتے ہوئےاٹھے صبح کو آنکھ ملتے ہوئے
پتنگیں لوٹنے والوں کو کیا معلوم کس کے ہاتھ کا مانجھا کھرا تھا اور کس کیڈور ہلکی تھی
کنوارا آدمی ہو یا کوئی آزاد لیڈر ہوجو بے پیندے کے لوٹے ہیں وہ سارے ایک جیسے ہیں
بھیڑ تھی دکانوں پرگھر کو لوٹنے والے
وہی تو ہم ہیں جو لٹ چکے ہیں حفیظ راہوں پہ لٹنے والےاسی فلک کی سیہ زمیں پر جہاں پہ لرزاں ہیں شور نالہ سے عادلوں کی سنہری کڑیاں
ہے آدمی جو کرتا ہے سب سینہ زوریاںکرتا ہے لوٹنے کے لیے نفع خوریاں
تر حلوہ گرم کڑاہی میں دو لوٹے ہیں اک ٹھیلہ ہےیارو یہ عید کا میلہ ہے
مٹی پر لوٹتے ہوئےآگے بڑھنے کی پیہم کوشش میں
اپنوں کو لوٹنے کی جسارت ہمارے پاسکھیلوں میں ہارنے کی مہارت ہمارے پاس
اور جب لوٹنے کی حدوں سے بھی آگے نکل آئےپیچھے سے آواز آئی پلٹ آؤ
میں لوٹنے پر نظم لکھوں گایہ مصدر اسم ماضی کا نہیں ہے
نئی ٹیکسیاں اور موٹریں اور رکشےانہیں لوٹنے نکلے ہیں بسنت آئی ہے
لٹنے دیں گے نہ ہرگز تری آبروہر قدم پر تجھے دے کے اپنا لہو
کارواں زیست کا اس طرح نہ لٹنے پائےتم تو خود اپنی ہی منزل کا نشاں بن نہ سکیں
تمہارا قافلہ کچھ لٹ چکا اور کچھ ہے لٹنے کورسول اللہ کو اس کی خبر باد صبا کر دے
لوگ لٹنے کو سر راہ چلے آئیں گےاس قدر آئیں گے بھر جائے گا پھر رات کا دل
وقت سب کچھ الٹ پلٹ رہا ہےشاید تمہارے لوٹنے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books