aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वक़्त-ए-सहर"
وقت سحر، خاموش دھندلکا ایک ستارہ کانپ رہا ہےجیسے کوئی بوسیدہ کشتی طوفانوں میں ڈول رہی ہو
یہ دہر وہ ہے جدھر باد خوش گوار سحردریچے کھول کے یادوں کے آہ بھرتی ہے
سیاہ رات ہے آؤ لپٹ کے سو جاؤافق کے پار نگار سحر کو کیا معلوم
نقطۂ صفر پر وقت کا پاؤں تھازد میں سیلاب کی جب ہر اک گاؤں تھا
یہ کون آ رہا ہےنگاہوں میں وحشت کا صحرا لیے
آنکھیں نم ہو جاتی ہیںکبھی وقت سحر کبھی شام ڈھلے
نرالی ہیں یوں تو فضائیں وطن کیمگر اس کا وقت سحر ہے یگانہ
بچوں کے مدارس میں ترانوں کا ہے عالمیا وقت سحر شور مچاتے ہیں پرندے
یوں گئے قحط کے وہ سال گزرجیسے بچوں کی بھوک وقت سحر
لٹا رہا تھا تجلی ستارۂ سحریسحرؔ نے بعد ادائے نیاز معبودی
ہائے وہ تیرے تبسم کی ادا وقت سحرصبح کے تارے نے اپنی جان تک کر دی نثار
یہ وقت سحر باد صبا دھند کی چادرلگتا ہے کہ شبنم ابھی اتری ہے گلوں پر
چرخ بے انجم کی دہشت ناک وسعت میں مگربیکسی اس کی کوئی دیکھے ذرا وقت سحر
وقت قبولیت ہیںاسی لئے تو نشانہ باز موت ہمیں
اہل اسلام سے لینا ہے عبادت کا جلالاور عیسائیوں سے صبر لگن اور استقلال
وقت کی گرد چھٹے گی تو بعنوان سحرمنزل شوق کی راہوں کا تعین ہوگا
کیا مجال اس وقت تک یہ سو سکیںجب تلک امی کی گھڑکی سن نہ لیں
میں منتظر ہوں کہ شایدبوقت قرب سحر
کھینچتی وقت سحر دل کو تری کو کو نہ تھیچھاؤں میں تاروں کی محو نغمۂ دلجو نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books