aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शानों"
مجھے دیکھتی چاک پر پا بہ گل سر بہ زانوتو شانوں سے مجھ کو ہلاتی
اپنی پائل کی غزل خوانی پہ جھلاتی ہوئینرم شانوں پہ جوانی کا نیا بار لئے
دھوپ میں سایہ بھی ہوتا ہے گریزاں جس دمتیری زلفیں مرے شانوں پہ بکھر جاتی ہیں
اور مرے شانوں کو اس طرح ہلا جاتا ہےجیسے میں نیند میں ہوں
سروں سے وہ آنچل ڈھلکتے ہوئے سےوہ شانوں سے ساغر چھلکتے ہوئے سے
آبرو ہوگا گھرانے بھر کی تیرا رکھ رکھاؤدے گا تیرا باپ شان فخر سے مونچھوں پہ تاؤ
وقت کی سیہ زلفیںخامشی کے شانوں پر
میرے شانوں پہ ترا سر تھا نگاہیں نمناکاب تو اک یاد سی باقی ہے سو وہ بھی کیا ہے
ایک شب ہلکی سی جنبش مجھے محسوس ہوئیمیں یہ سمجھا مرے شانوں کو ہلاتا ہے کوئی
اور ہری شاخوں پہ نارنجی شگوفے مسکراتے ہیںملائم سبز پتوں پر پڑی شبنم
اڑتے ہوئے گیسو وہ نسیم سحری کےشانوں پہ پریشان ہیں یا بال پری کے
شانوں پہ بل پڑے ہوئے زلف سیاہ کےرادھا سے بار بار اشارے نگاہ کے
بوجھ بہت ہے نازک نازک شانوں پرکوئی ترس کھائے ہم ننھی جانوں پر
ریشمی ریشمی زلفوں سے پھسلتا آنچلکبھی شانوں سے کبھی سر سے ڈھلک جائے گا
آنکھیں بھی مری بوجھل بوجھلشانوں پر بھی کچھ رکھا ہے
میں نے بوڑھوں کی رگ و پے میں جوانی دے دیمیں نے جھکتے ہوئے شانوں کو توانائی دی
برق کی تصویر کل شانوں پہ لرزاں چوٹیاںمرمریں ہاتھوں میں اپنی دھن میں گاتی چوڑیاں
بیٹیاں تیری اپنے شانوں پہ اپنے شیروں کا بوجھ لے کر پاؤں کی صورت ہیں ایستادہمگر یہاں بیٹیاں نہیں ہیں
شانوں پہ بے قرار وہ زلفیں کھلی کھلیہر خط جسم پیرہن چست سے عیاں
ابھی تو رات کے شانوں پہ ہیں حالات کی زلفیںمجھے معلوم ہے میں جانتی ہوں مجھ کو رہنا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books