aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शोला-ए-गुल"
اس درد مجسم کو بھی تو گھور رہا ہےشعلہ کہیں دوزخ کا ارادہ تو نہیں ہے
ہمارے رشتۂ انداراج میںیا شعلۂ گل سے
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
تجھ کو چلتے جانا ہےدیکھ کبھی تو موسم گل کو
شعلۂ بر کف گل داغ جگر تیرے بغیرخار بردوش ہے دامان نظر تیرے بغیر
میں تیری گود سے خود شعلۂ گل بن کے ابھروں گا!عجب عالم تھا
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
شعلۂ طور آتش گل ہیںلاکھ فردوس درکنار جگر
بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمنکیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن
خون دل میں ہے نہاں شعلۂ صد رنگ بہاراس گلستاں میں ہیں اس راز کے محرم کتنے
قلب معصوم میں ہر عابد پاکیزہ کےشعلۂ خواہش عرفان خدا پلتا ہے
گیت قربان کیےشعلۂ دل نذر
مرمریں جسم لیےشعلۂ آواز لیے
عہد گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہوایک آوارۂ منزل کو ستاتی کیوں ہو
اپنی آواز کا ڈرشعلۂ ساز کا ڈر
محفل شعلۂ شب تاب کے سارے لمحےراکھ ہو جائیں گے پلکوں پہ بکھر جائیں گے
شعلۂ درد جو پہلو میں لپک اٹھے گادل کی دیوار پہ ہر نقش دمک اٹھے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books