aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शोहदा"
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گلستاں خالیگل بر انداز ہے خون شہدا کی لالی
اس کالی دیوار پہ کندہ دیکھے ہزاروں نامان ناموں کے بیچ لکھا تھا شہدائے وتنام
(ا)میں جہاں پر بھی گیا ارض وطن
شاید اس رات ہمارے شہدا آ جائیںآج دروازے کھلے رہنے دو
خدا نے تجھ کو تو شہدا کیا دوالی کاوہ اس کے جھونٹے پکڑ کر کہے ہے ماروں گا
تری شان کون گھٹا سکے اسے خود خدا نے بڑھا دیاکہ تجھے بقائے دوام دی تجھے منصب شہدا دیا
کس کس انداز سے تحریر کیا حال ستمغم کیا آپ نے شاہ شہدا کا کیا کیا
ایسا کوئی شعبدہ پنہاں نہ ہو؟گھر پہنچ کر ٹوٹ جائیں
شہرہ تھا بہت آپ کی صوفی منشی کاکرتے تھے ادب ان کا اعالی و ادانی
وہ کیسا شعبدہ گر تھاجو مصنوعی ستاروں
اب تک کوئی انجام کو پہنچی نہیں تدبیراطراف وطن میں ہوا حق بات کا شہرہ
عالم میں ان کا شہرہ ہےشوپیںؔ کا نغمہ بجتا ہے
شہدوں، حرام خوروںسے التفات مانگا
مرے شعر کا شعبدہ ہے پرانامری شاعری چاند تاروں کی دنیا
تو شعبدہ بازوں کی نگاہوں سے تھا واقفتو منزل توحید کی راہوں سے تھا واقف
خاکساری میں تو اب تک شہرۂ آفاق ہےمخزن فضل و ہنر ہے معدن اخلاق ہے
جیسے شہر کے شہدےڈرپوک دکان داروں پر
مگر کچھ شعبدہ بازی کی حد بھی ہےیہ آئینہ تو مجھ سے بھی ہمیشہ مکر کرتا ہے
ہے کوئی اور ہی قوت جو بدلتی ہے ہمیںانقلاب فلک شعبدہ پرداز نہیں
شعبدہ گر بھی ہیں چالاک بھی عیار بھی ہیںاور گردیدۂ محنت بھی ہیں فن کار بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books