aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "संदली"
رنگ رخسار پہ ہلکا سا وہ غازے کا غبارصندلی ہاتھ پہ دھندھلی سی حنا کی تحریر
صندلیں پاؤں سے مستانہ روی روٹھ گئیمرمریں ہاتھوں پہ جل بجھ گیا انگار حنا
صندلیں ہاتھوں سےچاہت اور عقیدت کی بیاضوں پر
میری گردن میں تری صندلی باہوں کا یہ ہارابھی آنسو تھے ان آنکھوں میں ابھی اتنا خمار
جستجو میں کسی کے دو ''ساق صندلیں'' کیکبھی دریچوں کی اوٹ میں
صندلیں جسم کی خوشبو سے مہکتی ہوئی راتمجھ سے کہتی ہے یہیں آج بسیرا کر لے
ان گم شدہ جنتوں سےکیسی صندلی
پرانی داستانیں جاگتی تازہ نصابوں میںبہت دن تک ہوا میں صندلی خوشبو مہکتی تھی
خیالوں میں حسیں پیکر بناتی ہےیہ تیری صندلی آواز
جنہوں نے صحرا میںچشمۂ صبح صندلیں پر
دھیرے دھیرے اس کےصندلیں سنہری پر بھی ہل رہے تھے!
کتنی بے چین ہےصندلیں جسم پر گویا لپٹے ہوئے سانپ ہی سانپ ہوں
صندلی جسم کی خوشبو ہے مرے گیتوں میںمیری نظموں میں تری بھیگتی پلکوں کی نمی
تمہارے صندلی بوسےکسی رخ پہ مہرباں ہوں
ایک بار تین باردست صندلی اٹھے
موم کی تھرتھر کرتیبھینی بھینی صندلی جوت
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
بس اک پل ہف صدی کا فیصلہ کرنے ہی والا ہےسنو زریونؔ بس تم ہی سنو یعنی فقط تم ہی
حق مانگنے والوں کو جس دن سولی نہ دکھائی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
اب ان کی تیرہ نصیبی چراغ چاہتی ہےجو لوگ نصف صدی تک رہے اندھیروں میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books