aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सक़ाफ़त"
'مذہب اور تہذیب''ثقافت' اور 'ترقی' کہہ کر رجعت پرور ہو جاتے ہیں
تمدن ہےثقافت ہے
قرنوں کی ثقافت ہے یہاں اب بھی ہمکتیہر دور کا گہوارۂ آثار ہے دلی
نسل عقیدے جنس اور ثقافت کا فرق ان کی وحدت میں نئے رنگ بھرےوہ پورے کرۂ ارض پر پھیلے ہوں لیکن ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر
کہیں اوہام کی عمدہ شبیہوں میںثقافت کے نگارستاں سجاتا ہے
زباں معتوب تہذیب و ثقافت دار کی زد میںگھر آنگن عزت و ناموس کل تلوار کی زد میں
جس کی ثقافت کی مچانوں سےمجھے مارا گیا ہے اور میں شوکیس میں
ابوالکلام فصاحت کا تیز رو دریاابوالکلام ثقافت کی موج بے پایاں
جمالیات ثقافت کا ہفت رنگ لباسجو رنگ و نسل کی تفریق سے گریزاں ہے
اپنی ذلت کے سمیت اپنی حفاظت کے لئےاس قدامت کے سمیت اپنی ثقافت کے لئے
اپنا لہجہ حسین رکھتے ہیںایک تہذیب ہے ثقافت ہے
کہیں ہیں نقش مغلوں راجپوتوں کی ثقافت کےکہیں منظر ہیں دل کش ہند کی قومی وجاہت کے
اک روح وطن حسن ثقافت کے کرم سےیک رنگ ہی یک رنگ ہے مے خانۂ جمہور
ثقافتوں کے ہر آتش فشاں میں جی کے ملاطلب کیا مجھے یونان کے خداؤں نے
دشمن احمق ہو تو میرا غصہ بڑھا دیتا ہےثقاہت میری معینہ مقتول ہے
جتن ثقافتی آئینہ سازیوں کے لیےبڑے پلان، بڑی یوجنا، بڑی باتیں
ایسے پیچیدہ منظر کوصحت اور ثقاہت کے ساتھ
نئی نئی پڑھی صحافتمشعل و ہجوم برابر
بن گئی ہے اب صحافت جیسے کاروبار ایکدینا بھائی پھر بھی مجھ کو شام کا اخبار ایک
بکے ہوئے یہ ٹی وی انکربھول صحافت کی سب قدریں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books