aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सरफ़रोश"
کوئی صدا سرفروش جذبہکوئی ندا کیوں نہیں بلاتی
اے جیش سرفروش جوانان خوش نہادسینے پہ تیرے کند ہوئی تیغ اشتداد
میری نوا سنیں گے جوانان سرفروشخوابیدہ غیرتوں کو جگا کر رہوں گا میں
مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کاجو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگےکہ سمجھے منزل مقصود کارواں مجھ کو
کہ جن کے جسموں کی فصل بیچیں جو لوگوہ سرفراز ٹھہریں
کہ اپنی فرد عمل سنبھالےاٹھے گا جب جمع سرفروشاں
فراز دار و رسن سے بھی ہم نے سرفروشی کے گیت گائےکہا ہے کس نے ہم اپنے پیارے وطن میں بھی بے وطن رہیں گے
اب تو کھا بیٹھے ہیں چتوڑ کے گڑھ کی قسمیںسرفروشی کی ادا ہوتی ہیں یوں ہی رسمیں
اجنبی راج کے ظلم کی چھاؤں میںسرفروشی کے خوابیدہ جذبے ابھارے
ابھی خود سرفروشان وطن کے گیت گانا ہےمجھے جانا ہے اک دن تیری بزم ناز سے آخر
اٹھے گا جب جام سرفروشاںپڑیں گے دار و رسن کے لالے
کیا اہل دل میں جذبۂ غیرت نہیں رہاکیا عزم سر فروشیٔ مرداں چلا گیا
جاتے جاتے لیکن اک پیماں کئے جاتا ہوں میںاپنے عزم سرفروشی کی قسم کھاتا ہوں میں
دوارکا دھیش کہیں بن کے مکٹ سر پہ رکھاکالی کملی رہی جنگل میں سردوش کہیں
ہے بسکہ سرفروشی شایان داد ان کیبھارت کی اس خوشی میں شامل ہے یاد ان کی
آج کی رات اور باقی ہےایک پیمانہ مے سر جوش
قدموں سے رام کے یہ زمیں سرفراز ہےہندوستاں کو ان کی شجاعت پہ ناز ہے
تجھ سی ملکہ کے لیے بارہ دری ہےغالیچہ سر فرش ہے کوئی نہ دری ہے
اٹھائے رکھتے تھے ان کے شانے عظیم قصروں کی سنگیں سقفیںیہی وہ در ہیں سفیر لیلیٰ کہ جن کے تختے اڑا لیے ہیں دنوں کی آوارہ صرصروں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books