aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सराहा"
اور وہ مست نگاہیں جو مجھے بھول گئیںمیں نے ان مست نگاہوں کو سراہا ہی نہیں
تمہاری آپ بیتی بھی ابھی تک نا مکمل ہےاسے تو ناقدان فن نے سنتے ہی سراہا ہے
آئنہ خانوں میں رنگوں کےاپنی ہی صورت کو سراہا
وہ غم بانٹ لینے میں بھی آزاد تھی اور خوشیاں تقسیم کرنے میں بھیاسے بہت سراہا جاتا تھا اور چاہا بھی
سراہا کیا تو جو اشعار کوتشفی ہوئی تیرے فن کار کو
جب ہم نے پہلے پہلے ایک دوجے کو سراہا تھاسہم جائیں یہ اپنی ان تمناؤں کی آہٹ سے
کچھ اس میں مرا ذوق پرستش بھی تھا شاملپوجا تھا تجھے صرف سراہا ہی نہیں تھا
تم ازل سے غلط چال چلتے رہےہم تمہاری ذہانت سراہا کیے
تم ہو گفتار سراپا وہ سراپا کردارتم ترستے ہو کلی کو وہ گلستاں بکنار
اے حرم قرطبہ عشق سے تیرا وجودعشق سراپا دوام جس میں نہیں رفت و بود
جو سراپا ناز تھے ہیں آج مجبور نيازلے رہا ہے مے فروشان فرنگستاں سے پارس
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سےسراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
سراپا رنگ و بو ہے پیکر حسن و لطافت ہےبہشت گوش ہوتی ہیں گہر افشانیاں اس کی
غرور حسن سراپا نیاز ہو تیراطویل راتوں میں تو بھی قرار کو ترسے
دفتر ہستی میں تھی زریں ورق تیری حیاتتھی سراپا دین و دنیا کا سبق تیری حیات
تھا سراپا روح تو بزم سخن پیکر ترازیب محفل بھی رہا محفل سے پنہاں بھی رہا
میں شکستہ ساز ہوں آج کلمیں سراپا راز ہوں آج کل
دل کو جیسے کوئی ڈبوتا ہےجس کو اتنا سراہتا ہوں میں
ایک جلوہ تھا کلیم طور سینا کے لیےتو تجلی ہے سراپا چشم بینا کے لیے
سراپا درد ہو جاؤسو میرے سادہ و معصوم مجھ کو راس مت آنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books