aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हँसना"
جو ہونا ہے سو ہونا ہےگر ہنسنا ہے تو ہنسنا ہے
چپکے چپکے ہنس دیتی ہےہنسنا رونا اس کا مذہب
جو ہنسنا ہنسانا ہوتا ہےرونے کو چھپانا ہوتا ہے
مجھے ہنسنا پڑا آخرانہیں باتوں پہ
چھوٹی موٹی کوئی شرارت کھلکھلا کر ہنسنا بھییہ سب خوش کر جاتے ہیں جب تو
بے سبب بھی کبھی کبھی ہنسناجب بھی ہو بات کوئی تلخی کی
تیرے ملنے کی خوشی درد بنی جاتی ہےہم کو ہنسنا ہے تو اوروں کو ہنسانا ہوگا
واں تجھے ذلت کی نظروں سے نہ دیکھے گا کوئیچاہے ہنسنا چاہے رونا پھر نہ روکے گا کوئی
میں نے کچھ فلموں کے سہارے پھر سے ہنسنا سیکھ لیا ہےمیں نے خود کو وقت دیا ہے
صبحوں کا ہنسنا بھی لہوراتوں کا رونا بھی لہو
مگر ان کا ہنسنا بھی آہستہ آہستہ بیتے زمانے کی مانند اک دور کی بات معلوم ہونے لگے گادھندلکے میں ڈوبی ہوئی آنکھ دیکھے گی روزن سے دور اک ستارہ نظر آ رہا ہے
ہنسنا ہےتو ہم اتنا ہنس سکتے ہیں
تو کھل کر روتے نہیں ہیںہنسنا چاہیں
باتیں کرناکھل کھل ہنسنا
ازل سے مرا کام ہنسنا ہنسانا رہا ہےتو کیا جب زمانہ ہنسا تھا تو اس کو ہنسایا تھا میں نے
ڈر لگنے پر پھر انہی سے جا چپکتیہنسنا بھی انہی سے تھا ہر بار
سو بار کا ہنسنا بھی اسے چھو نہیں سکتاآنسو ہیں وہ موتی
میں ہنسنا کیوں نہیں بھولی ہوںمیرے اندر کی بچی کیوں اب تک
کھانا، پینا، سونا، جاگنا، ہنسنا، روٹھنا، منناڈور بندھی تھی
لہجے میں کھنک آنکھوں میں چمک تھیبات بات پر زور سے ہنسنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books