aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हज़रत-ए-उस्ताद"
ہے عرض ''حضرت غائب دماغ'' بندی کیکہ اپنے عیب کی حالت کو غیب میں رکھنا
بقول حضرت اکبر فنا میں ہے بقا مضمراسے جینا نہیں آتا جسے مرنا نہیں آتا
اک جام میں جو جلوۂ کون و مکاں نہ ہوزاہد مرید حضرت پیر مغاں نہ ہو
کرم اے خضر المدد اے نوحرحم اے فضل حضرت باری
حریم حضرت سلمیٰ کی سمت جاتا ہوںہوا نہ ضبط تو چپکے سے آہ کر لوں گا
جناب حضرت عباس کی قسم نشترؔخدا کے فضل سے ہم ضبط کے بھی عادی ہیں
ہے جہان گزراں خواب کا بالکل نقشہدیدۂ حضرت انساں کے لیے دھوکا سا
ہے یہی حضرت یزداں کے تمسخر کا جواب
بتایا ہے مجھ کو یہ استاد نے ہیکہ آئے نحوست الٹ نام سے بھی
چیرتے رہتے ہیں سینے کو ترے جنگی جہازحضرت انساں کی صناعی ہے کیسی کارساز
توبہ کرتے رہے حضرت آدماور بہاتے رہے تمام عمر
پھر مجھ پہ تغافل کی نظر کیوں ہے جفا کیوںیہ حضرت مخمورؔ سعیدی کی ادا ہے
رہی ہے حضرت یزداں سے دوستی میریرہا ہے زہد سے یارانہ استوار مرا
تعظیم جس کی کرتے ہیں تو اب اور خاںمفلس ہوئے تو حضرت لقماں کیا ہے یاں
اس کو نقاد تو اک چشمۂ حیواں سمجھامیں اسے حضرت مجنوں کا گریباں سمجھا
محتسب مست ہے اور حضرت واعظ سرشارمے کدہ بن گیا ہے عیش نگر ہولی میں
حضرت انساں کی خاطر ہی بنی ہے کہکشاںبچو لاکھوں سال پہلے سے سجی ہے کہکشاں
آہ وہ حضرت انسان ہی کا درد و ستمجس کا اظہار بھی کرتے ہوئے شرم آتی ہے
ایک دن حضرت فاروقؓ نے منبر پہ کہاکیا تمہیں حکم جو کچھ دوں تو کرو گے منظور
چھیڑا ہے ساز حضرت سعدیؔ نے جس جگہاس بوستاں کے شوخ عنادل میں ہم بھی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books