aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हज़रत-ए-ग़ालिब"
آج بھی حضرت غالبؔ کا قلم زندہ ہےاس سے ملتا ہے ابھی جس کی ضرورت ہے ہمیں
نہ رہا غلبۂ سودائے بیان غالبداغؔ نے پائی دل تفتہ میں جا تیرے بعد
ہے عرض ''حضرت غائب دماغ'' بندی کیکہ اپنے عیب کی حالت کو غیب میں رکھنا
بقول حضرت اکبر فنا میں ہے بقا مضمراسے جینا نہیں آتا جسے مرنا نہیں آتا
اک جام میں جو جلوۂ کون و مکاں نہ ہوزاہد مرید حضرت پیر مغاں نہ ہو
کرم اے خضر المدد اے نوحرحم اے فضل حضرت باری
رمز داں ہیں یہ فکر غالب کےہیں مصنف یہ ذکر غالب کے
حریم حضرت سلمیٰ کی سمت جاتا ہوںہوا نہ ضبط تو چپکے سے آہ کر لوں گا
جناب حضرت عباس کی قسم نشترؔخدا کے فضل سے ہم ضبط کے بھی عادی ہیں
ہے جہان گزراں خواب کا بالکل نقشہدیدۂ حضرت انساں کے لیے دھوکا سا
ہے یہی حضرت یزداں کے تمسخر کا جواب
سرنگوں بیٹھی ہوئی ہے خاک پر اردو زباںدیکھیے جس کو بھی اب تو ہم سر غالب ہے وہ
نگاہ غالبؔ و اقبالؔ کی گیتی شکن مستیسرور جستجو مغرب کی متوالی ہواؤں کا
ہے تعلیم کا اک گہوارہیہ غالبؔ اسکول ہمارا
چیرتے رہتے ہیں سینے کو ترے جنگی جہازحضرت انساں کی صناعی ہے کیسی کارساز
توبہ کرتے رہے حضرت آدماور بہاتے رہے تمام عمر
پھر مجھ پہ تغافل کی نظر کیوں ہے جفا کیوںیہ حضرت مخمورؔ سعیدی کی ادا ہے
رہی ہے حضرت یزداں سے دوستی میریرہا ہے زہد سے یارانہ استوار مرا
تعظیم جس کی کرتے ہیں تو اب اور خاںمفلس ہوئے تو حضرت لقماں کیا ہے یاں
سلطنت اقوام غالب کی ہے اک جادوگریخواب سے بے دار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books