تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हाँ"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "हाँ"
نظم
رات ہنس ہنس کر یہ کہتی ہے کہ مے خانے میں چل
پھر کسی شہناز لالہ رخ کے کاشانے میں چل
اسرار الحق مجاز
نظم
اس عشق پہ ہم بھی ہنستے تھے بے حاصل سا بے حاصل تھا
اک زور بپھرتے ساگر میں نا کشتی تھی نا ساحل تھا
ابن انشا
نظم
ہاں بے کل بے کل رہتا ہے ہو پیت میں جس نے جی ہارا
پر شام سے لے کر صبح تلک یوں کون پھرے گا آوارہ