aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हादसा"
کوئی حادثہکوئی سانحہ
وہ سانس دکھتی ہوئی آنکھ ڈبڈبائی ہوئییہ حادثہ ہے عجب تجھ کو پا کے کھو دینا
یہ سوچتے ہیں:یہ حادثہ ہی کہ جس نے پھینکا ہے
حادثہ کر کے کھسک جاؤ کہ تم آزاد ہودھر لئے جاؤ تو فوراً ''مک مکانا'' چاہئے
ہاں میں نے بھی سنا ہے تمہارے پڑوس میںکل رات ایک حادثۂ قتل ہو گیا
نشان منزل جو خواب سا ہے، جو آرزؤں کا حادثہ ہےاسی کے رستے میں کہکشائیں بکھیر دیں ہم
حادثہ تو ہوتا ہےواقعہ نہیں ہوتا
محبت حادثہ ہےحادثے سے بچ نکلنے کی
کوئی حادثہ جو شریک ہو تو سفر کٹےکہ یہ دائرہ تو قفس ہے جس کا محیط مرگ دوام ہے
(تیسری دنیا کے تمام لوگوں کے نام)عجب حادثہ ہے
حادثہ ہے کہ در آئی یہ مسرت کی کرنورنہ اس دل پہ تھے تاریکیٔ غم کے پہرے
حادثہ مجھ پہ گزرا عجب یہ کہ میںآج اپنی ہی پہچان کے کیسے آزار میں گھر گیا
بظاہر یہ لگتا ہےلیکن بھلا حادثہ ایک دم کب ہوا ہے
یہ حادثہ بھی ہو گیامگر کہاں سے بیچ میں یہ آسمان آ گیا
ہر موڑ پہ کوئی نہ کوئی واقعہکوئی نہ کوئی حادثہ
حادثے زندگی کی علامت ہیں لیکن وہ اک حادثہہم جسے موت کہتے ہیں
نظم مر گئی اس دنجب میں نے بیس روپے بچانے کے لیے
اک حادثہ ہو گیاجس کی شدت سے اک عمر کا
خاص مجلسوں میںکوئی حادثہ ہونے والا ہو
رات ہی رات میںراستے شہر سے جنگلوں کو مڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books