aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हित"
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
نہ بود کا نہ ہست کانہ وعدۂ الست کا
اور مشتاق نگاہوں کی سنی جائے گیاور ان ہاتھوں سے مس ہوں گے یہ ترسے ہوئے ہات
لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہندسب فلسفی ہیں خطۂ مغرب کے رام ہند
کسی کو اس تغیر کا نہ حس ہوگا نہ غم ہوگاہوئے جس ساز سے پیدا اسی کے زیر و بم ہوں گے
محروم جب وہ گل ہوئے رنگ حیات سےان کو جلا کے خاک کیا اپنے ہات سے
بیکسوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں تیرے ہاتکیا چبا ڈالے گی او کمبخت ساری کائنات
قوم جب اتفاق کھو بیٹھیاپنی پونجی سے ہات دھو بیٹھی
مگر وطن کا حل و عقد جن کے ہاتھ میں ہےنظام زندگئ ہند جن کے بس میں ہے
اوج بخت ملاقی ان کاچرخ ہفت طبقاقی ان کا
سبھی رہروان رہ عدممگر اپنے زعم میں ہست تھے
یہ مہر و ماہ یہ تارے یہ بام ہفت افلاکبہت بلند ہے ان سے مقام آزادی
اڑتا ہے ہفت افلاک پران کارخانوں کا دھواں
اے خاک ہند تیری عظمت میں کیا گماں ہےدریائے فیض قدرت تیرے لیے رواں ہے
صنعت ہندوستاں پر موت تھی چھائی ہوئیموت بھی کیسی تمہارے ہات کی لائی ہوئی
خوشی میں بھی دکھ ساتھ نہ آیاغم کے سوا کچھ ہات نہ آیا
ڈالتی بے حس چٹانوں پر حقارت کی نظرکوہ پر ہنستی فلک کو آنکھ دکھلاتی ہوئی
وہ حلاوتیں مرے ہست و بود میں بھر گئیںوہ جزیرے جن کے افق ہجوم سحر سے دید بہار تھے
ہاتھ میں جب آ کے لیا تو نے ہاتسات سمندر سے گزرنا ہے بات
تیری شہرت میں بھیمیری رسوائی کا ہات نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books