aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुकूमत"
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیےسر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے
تیری بنا پائیدار تیرے ستوں بے شمارشام کے صحرا میں ہو جیسے ہجوم نخیل
یہ علم یہ حکمت یہ تدبر یہ حکومتپیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںبندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
دولت کے فریبی بندوں کا یہ کبر اور نخوت مٹ جائےبرباد وطن کے محلوں سے غیروں کی حکومت مٹ جائے
حکومت کے تشدد کو امارت کے تکبر کوکسی کے چیتھڑوں کو اور شہنشاہی خزانوں کو
بھید ترے حکموں میں ہیں کیا کیاایک کو تو نے شاد کیا ہے
ڈاکوؤں کے دور میں پرہیزگاری جرم ہےجب حکومت خام ہو تو پختہ کاری جرم ہے
حکومت کے مظاہر جنگ کے پر ہول نقشے ہیںکدالوں کے مقابل توپ بندوقیں ہیں نیزے ہیں
قوم کے راہبرو راہزنواپنے ایوان حکومت میں سجا لو ان کو
ہمیشہ سے رہی تیری حکومتاگر میں سر ہوں تو دستار تو ہے
یہ حکومت یہ غلامی یہ بغاوت کی امنگقلب آدم کے یہ رستے ہوئے کہنہ ناسور
احساس حکومت کے اظہار کا کیا کہنا!انعام ہے مذہب کا جو ہاتھ میں کوڑا ہے
نور ہے نہ جلوہ ہےجبر کی حکومت ہے
اے خدا ہندوستاں پر یہ نحوست تا کجا؟آخر اس جنت پہ دوزخ کی حکومت تا کجا؟
مگر کہتے ہیں تاروں کی حکومت رات بھر کی ہےلطافت سے ہیں خالی تیرے کمھلائے ہوئے بوسے
غیب سے میری امداد ہوگیاب حکومت یہ برباد ہوگی
زمین اپنی فضا اپنی آسمان اپناحکومت اپنی علم اپنا اور نشان اپنا
ہو کے پابند حکومت کس قدر مجبور ہیںیعنی کوسوں ہم عرب کی منزلوں سے دور ہیں
ہر خاکی و نوری پہ حکومت ہے خرد کیباہر نہیں کچھ عقل خدا داد کی زد سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books